پیمنٹ میتھڈز

مشہور ڈومیسٹک پیمنٹ میتھڈز

لوکل ایتھیریم صارفین میں ڈومیسٹک پیمنٹ میتھڈز مقبول انتخاب ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز اپنے ملک میں سٹینڈرڈ بینک ٹرانسفر کے ذریعے ٹریڈ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ چین میں علی پے اور وی چیٹ بھی کافی مشہور ہیں۔

کچھ ٹریڈرز کیش ایکسچینج کے کئے آمنے سامنے ملنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ کیش سے ٹریڈ کر رہے ہیں تو ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ کسی محفوظ مقام پر ملیں جیسے کہ کیفے۔ اگر سیکیورٹی کا مسئلہ درپیش ہے تو کسی بین الاقوامی ائیر پورٹ یا بینک کی برانچ کا انتخاب کریں — کسی ایسی جگہ جہاں سیکیورٹی اور کیمرے ہوں تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

بینک ٹرانسفر

ETH خریدیں

سیلر کے بینک اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کریں۔

ETH بیچیں

بائیر اپنے اکاؤنٹ سے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرے گا۔

نقد (ان پرسن)

تمام آفرز دیکھیں

آمنے سامنے تبادلے کے لئے ملنے کا وقت اور جگہ تعین کریں۔

کیش ڈیپازیٹ

ETH خریدیں

کسی برانچ میں تشریف لے جائیں اور سیلر اکاؤنٹ میں پیسے ڈیپازیٹ کریں۔

ETH بیچیں

بائیر برانچ میں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں رقم ڈیپازیٹ کرے گا۔

وی چیٹ پے

ETH خریدیں

آپ سیلر کو وی چیٹ پے کے ذریعے پیسے بھیجیں گے۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو وی چیٹ پے کے ذریعے آن لائن پیسے بھیجے گا۔

3 ممالک میں دستیاب ہیں:
چین
ہانگ کانگ SAR چین
مکاؤ SAR چین

بین الااقوامی پیمنٹ میتھڈز

یہ پیمنٹ میتھڈز بارڈر کے پار پیسے بھیجے اور وصول کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ لوکل ایتھیریم پر بائیرز اور سیلرز اس کو دوسرے ملکوں کے لوگوں کے ساتھ ETH ٹریڈ کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ کچھ سروسز جیسے کہ ٹرانسفر وائز اور سیپا کریڈیٹ ٹرانسفر صرف مخصوص ممالک میں دستیاب ہیں; مثال کے طور پر سیپا یورپی یونین میں اور مرکیڈو پاگو لاٹن امریکہ دستیاب ہے۔

پے پال اور ویمو استعمال کرتے ہوئے چارج بیک فراڈ کی وجہ سے صارفین کو زیادہ محتاط رہنا چاہیئے۔ اگر آپ ان کے ذریعے ٹریڈ کرنے کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ آپ ایک ایسا ٹریڈنگ پارٹنر ڈھونڈیں جس کی ریپیوٹیشن مضبوط ہو۔

پے پال

ETH خریدیں

سیلر کے پے پال اکاؤنٹ میں آن لائن پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو پے پال کے ذریعے آن لائن پیسے بھیجے گا۔

دیگر

تمام آفرز دیکھیں

ایک کسٹم پیمنٹ میتھڈ کا انتخاب کریں۔

ویسٹرن یونیئن

ETH خریدیں

ویسٹرن یونیئن کے ذریع منی ٹرانسفر بھیجیں اور MTCN اپ لوڈ کریں۔

ETH بیچیں

MTCN کا استعمال کر کے ویسٹرن یونیئن سے منی ٹرانسفر حاصل کریں۔

سکرل

ETH خریدیں

سکرل کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو سکرل کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر بھیجے گا۔

علی پے

ETH خریدیں

آپ سیلر کو علی پے کے ذریعے پیسے بھیجیں گے۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو علی پے کے ذریعے آن لائن پیسے بھیجے گا۔

11 ممالک میں دستیاب ہیں:
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
کینیڈا
چین
سلطنت متحدہ
ہانگ کانگ SAR چین
جاپان
مکاؤ SAR چین
ناروے
سنگاپور
ریاستہائے متحدہ

گفٹ کارڈ

ETH خریدیں

ETH کے لئے مختلف گفٹ کارڈز ایکسچینج کریں۔

ETH بیچیں

بہت سے گفٹ کارڈز کے لئے ETH ایکسچینج کریں۔

SEPA ٹرانسفر

ETH خریدیں

SEPA کریڈیٹ ٹرانسفر استعمال کرتے ہوئے یورپی یونیئن کے اندر پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو SEPA کریڈٹ ٹرانسفر بھیجے گا (EU کے اندر)۔

36 ممالک میں دستیاب ہیں:
آسٹریا
بیلجیم
بلغاریہ
سوئٹزر لینڈ
قبرص
چیک جمہوریہ
جرمنی
ڈنمارک
اسٹونیا
ہسپانیہ
فن لینڈ
فرانس
سلطنت متحدہ
گرین لینڈ
یونان
کروشیا
ہنگری
آئرلینڈ
آئس لینڈ
اٹلی
لیشٹنسٹائن
لتھوانیا
لگژمبرگ
لٹویا
موناکو
مالٹا
نیدر لینڈز
ناروے
پولینڈ
پرتگال
رومانیا
سویڈن
سلووینیا
سلوواکیہ
سان مارینو

منی گرام

ETH خریدیں

سیلر کو منی گرام کے ذریع منی ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو منی گرام کے ذریع منی ٹرانسفر بھیجے گا۔

پے یئر

ETH خریدیں

پے یئر کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو پے یئر کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر بھیجے گا۔

بین الاقوامی وائیر

ETH خریدیں

سیلر کے اوورسیز اکاؤنٹ میں بین الاقوامی منی ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر بین الاقوامی بینک وائر کے ذریعے آپ کو پیسے ٹرانسفر کرے گا۔

وینمو

ETH خریدیں

سیلر کے وینمو اکاؤنٹ میں پیسے بھیجیں۔ وینمو پے پال کی ملکیت ہے۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو وین مو کے ذریعے آن لائن پیسے بھیجے گا۔

ٹرانسفر وائز

ETH خریدیں

ٹرانسفر وائز کا استعمال کرتے ہوئے اوور سیز منی ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو ٹرانسفر وائز کے ذریعے اوور سیز منی ٹرانسفر بھیجے گا۔

67 ممالک میں دستیاب ہیں:
متحدہ عرب امارات
آسٹریا
آسٹریلیا
بنگلہ دیش
بیلجیم
بلغاریہ
برازیلی
کینیڈا
سوئٹزر لینڈ
چلی
چین
قبرص
چیک جمہوریہ
جرمنی
ڈنمارک
اسٹونیا
ہسپانیہ
فن لینڈ
فرانس
سلطنت متحدہ
جارجیا
گرین لینڈ
یونان
ہانگ کانگ SAR چین
کروشیا
ہنگری
انڈونیشیا
آئرلینڈ
اسرائیل
بھارت
آئس لینڈ
اٹلی
جاپان
کینیا
جنوبی کوریا
لیشٹنسٹائن
سری لنکا
لتھوانیا
لگژمبرگ
لٹویا
مراقش
موناکو
مالٹا
میکسیکو
ملیشیا
نائجیریا
نیدر لینڈز
ناروے
نیوزی ینڈ
پیرو
فلپائنی
پاکستان
پولینڈ
پرتگال
رومانیا
روسی
سویڈن
سنگاپور
سلووینیا
سلوواکیہ
سان مارینو
تھائی لینڈ
ترکی
یوکرین
ریاستہائے متحدہ
ویتنام
جنوبی افریقہ

مرکاڈو پاگو

ETH خریدیں

سیلر کو مرکاڈو پاگو کے ذریعے پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو مرکاڈو پاگو کے ذریعے پیسے بھیجے گا۔

7 ممالک میں دستیاب ہیں:
ارجنٹینا
برازیلی
چلی
کولمبیا
میکسیکو
پیرو
وینزوئیلا

لوکل پیمنٹ میتھڈز

کچھ پیمنٹ سروسز صرف مخصوص ممالک میں دستیاب ہیں۔

M-PESA(کینیا)

ETH خریدیں

اپنے موبائل فون کے ذریعے سیلر کو پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو اپنے موبائل فون کے ذریعے پیسے بھیجے گا۔

یو پی آئی(بھارت)

ETH خریدیں

سیلر کے پیسے UPI ٹرانسور کے ذریعے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو UPI ٹرانسور کے ذریعے پیسے بھیجیگا۔

پے ٹی ایم(بھارت)

ETH خریدیں

انڈیا میں پے ٹی ایم سے ETH خریدیں۔

ETH بیچیں

سیلر آپ کو پے ٹی ایم کے ذریع ٹرانسفر بھیجے گا۔

کیوی(روسی)

ETH خریدیں

سیلر کو کیوی کے ذریعے الیکٹرانک منی ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو قیوی کے ذریع ایلیکٹرانک منی ٹرانسفر بھیجے گا۔

ینڈیکس۔منی(روسی)

ETH خریدیں

سیلر کو ینڈیکس۔منی کے ذریع ایلیکٹرانک منی ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو ینڈیکس۔منی کے ذریع ایلیکٹرانک منی ٹرانسفر بھیجے گا۔

آئی ایم پی ایس(بھارت)

ETH خریدیں

سیلر کو آئی ایم ج ایس بینک ٹرانسفر بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو آئی ایم پی ایس بینک ٹرانسفر بھیجے گا۔

الفا کیش-ان(روسی)

ETH خریدیں

الفا اے ٹی ایم پر سیدھا سیلر کو کیش ڈیپازیٹ کریں۔

ETH بیچیں

بائیر الفا ای ٹی ایم پر کیش ڈیپازیٹ کروا کر آپ کے اکاونٹ میں بھیجے گا۔

انٹریک ای-ٹرانسفر(کینیڈا)

ETH خریدیں

سیلر کے کینیڈین بینک اکاؤنٹ میں ان کے ای-میل کے ذریع پیسے ٹرانسفر کریں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کے کینیڈین بینک اکاؤنٹ میں آپ کے ای-میل کے ذریع پیسے بھیجے گا۔

ویب منی(روسی)

ETH خریدیں

سیلر کو ویب منی کے ذریع آن لائن پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو ویب منی کے ذریع آن لائن پیسے بھیجے گا۔

ایڈوکیش(روسی)

ETH خریدیں

آن لائن پیمنٹ سروس ایڈوکیش کا استعمال کرتے ہوئے ETH خریدیں۔

ETH بیچیں

ETH کے لئے ایڈو کیش سے رقم حاصل کریں۔

ایفیکٹی(کولمبیا)

ETH خریدیں

سیلر کو ایفیکٹی کا استعمال کرتے ہوئے پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو ایفیکٹی کے ذریعے پیسے بھیجیگا۔

پے ناؤ(سنگاپور)

ETH خریدیں

سیلر کو پےناؤ کا استعمال کرتے ہوئے پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو پےناؤ کے ذریعے پیسے بھیجیگا۔

کارڈ کے بغیر کیش(آسٹریلیا)

ETH خریدیں

بغیر کارڈ کا کیش کلیکشن کوڈ جینیریٹ کرنے کے لئے اپنی بینکنگ ایپ کا استعمال کریں۔

ETH بیچیں

بائیر آپ کو اے ٹی ایم سے رقم حاصل کرنے کے لئے ایک کلیکشن کوڈ بھیجے گا۔

سویش(سویڈن)

ETH خریدیں

سیلر کے سوئش اکاؤنٹ میں آن لائن پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو سوئش کے ذریعے پیسے بھیجے گا۔

پنگ اٹ(سلطنت متحدہ)

ETH خریدیں

سیلر کے پنگ اٹ اکاؤنٹ میں آن لائن پیسے بھیجیں۔

ETH بیچیں

بائر آپ کو پنگ اٹ کے ذریعے پیسے بھیجے گا۔