گفٹ کارڈ سے ETH خریدیں

لوکل ایتھیریم کا استعمال کرتے ہوئے گفٹ کارڈز کو ایتھیریم میں تبدیل کریں۔ 100,000 سے زائد صارفین کئی قسم کے میتھڈز استعمال کرتے ہوئے ETH کی خریدوفروخت کر رہے ہیں۔ گفٹ کارڈ بہت سے طریقوں میں سے تیزی سے ایتھیریم ٹریڈ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

ایمازون، سٹیم، ائی ٹیونز اور ون وینیلا کے گفٹ کارڈز کا استعمال کرتے ہوئے ایتھیریم خریدنے اور بیچنے کی آفرز نیچے تلاش کریں۔

عام طور پر کرپٹو سے خریدے اور بیچے گئے گفٹ کارڈز میں شامل ہیں:

  • ایمازون(مشہور!)
  • گوگل پلے (مشہور!)
  • سٹیم
  • آئی ٹیونز
  • ون وینیلا
  • فلپ کارٹ

جو گفٹ کارڈ آپ کو نہیں چاہیئے وہ دوبارہ بیچیں

ریسرچ کے مطابق، امریکہ میں $45 بلین سے زیادہ ڈالر ایسے گفٹ گارڈز میں باقی ہیں جن پر کسی نے دعویٰ نہیں کیا۔

گفٹ کارڈز سالگرہ اور دیگر تقریبات کے لہاظ سے مقبول ترین تحائف میں سے ہے—لیکن بہت سے لوگ یہ لینا نہیں چاہتے۔ اپنے گفٹ کارڈ کو کرپٹوکرنسی اور کیش میں بدلنے کے لئے لوکل ایتھیریم جیسی سیکنڈ ہینڈ مارکیٹ پلیسز کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے

لوکل ایتھیریم ایک پرسن ٹو پرسن مارکیٹ پلیس ہے جو کہ کسی کو بھی کوئی بھی چیز ایتھیریم سے یا ایتھیریم میں تبدیل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔م، جو کہ ایک بہت مقبول کرپٹوکرنسی ہے۔ زیادہ تر، لوگ ETH خریدنے کے لئے بینک ٹرانسفر یا پے پال جیسی آن لائن سروس کا انتخاب کرتے ہیں، لیکن گفٹ کارڈ بھی ایک اپشن ہے۔ لوکل ایتھیریم گفٹ کارڈ کو ایک علیحدہ پیمنٹ کیٹیگری میں شمار کرتا ہے؛ دوسرے الفاظ میں، آپ گفٹ کارڈ بیچ کر ETH خرید سکتے ہیں۔

کرپٹو نہیں چاہیئے؟

اگر آپ کے پاس کوئی ایسا گفٹ کارڈ ہے جو آپ کو نہیں چاہیئے اور آپ ETH بھی نہیں لینا چاہتے، تو آپ لوکل ایتھیریم استعمال کر کے پے پال, علی پے یا بینک ٹرانسفر کے ذریع گفٹ کارڈ کے بدلے پیسے لے سکتے ہیں۔ جب آپ اپنے گفٹ کارڈ کے بدلے ETH لے لیں، تو 100 سے زائد پیمنٹ میتھڈز کا استعمال کرتے ہوئے اپنا ETH پیسوں میں تبدیل کر لیں۔

دوسرے میتھڈز کی آفرز سرچ فلٹرز ایڈجسٹ کر کے ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔



ان سیلرز سے ETH خریدیں

8 ٹریڈز
گفٹ کارڈ
"OneVanilla Gift Card Buy/Sell"
جاپان
Tokyo
$20 تک
ETH خریدیں @
$222.00
3 ٹریڈز
گفٹ کارڈ
"Moneypak"
ریاستہائے متحدہ
Lapeer
$100 سے $500
ETH خریدیں @
$263.76

ملتی جلتی آفرز

~5,700 ٹریڈز
بینک ٹرانسفر
"СБЕР/ВТБ/ТИНЬК/АЛЬФА/ОТКР/ПСБ"
روسی
Moscow
500 ₽ سے 500K ₽
ETH خریدیں @
14 436₽
~5,700 ٹریڈز
بینک ٹرانسفر
"Сбер,Альфа,Райф,Акбарс,УралСиБ"
روسی
Kazan
500 ₽ سے 500K ₽
ETH خریدیں @
14 436₽
~5,700 ٹریڈز
ینڈیکس۔منی
"Я он Лайн"
روسی
Ufa
10K ₽ سے 300K ₽
ETH خریدیں @
14 610₽
~5,700 ٹریڈز
الفا کیش-ان
"Наличные через банокомат"
روسی
Moscow
1K ₽ سے 500K ₽
ETH خریدیں @
14 436₽
~5,700 ٹریڈز
نقد (ان پرسن)
"НАЛИЧНЫЕ"
روسی
Kazan
2K ₽ سے 500K ₽
ETH خریدیں @
14 436₽
~400 ٹریڈز
بینک ٹرانسفر
"banesco"
وینزوئیلا
Bailadores
3M سے 30M
ETH خریدیں @
Bs.S 4,52M
~3,400 ٹریڈز
علی پے
"支付宝即时交易 Alipay Instant Trading"
چین
Beijing
¥300 سے ¥50K
ETH خریدیں @
CN¥1,591.00
~3,400 ٹریڈز
بینک ٹرانسفر
"CN Bank Transfer / 银行卡转账"
چین
Beijing
¥300 سے ¥50K
ETH خریدیں @
CN¥1,591.00