ہم سے رابطہ کریں

آپ کا فیڈ بیک ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔ مطلب بہت ہی ضروری۔ آپ کو شاید اندازہ نہ ہو کہ آپ کو سنا ہمارے لئے کتنا ضروری ہے۔ ہمارے پلیٹ فارم کی بنیادیں موجود ہیں، لیکن صارفین ہی ان کو معنی دیتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی آئیڈیا، سوال، شکایت ہو یا کچھ اور جو آپ سمجھتے ہیں کہ ہمیں پتا ہونا چاہیئے تو ہم سے رابطہ کرنے میں نہ ہچکچائیں۔

اگر آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ ہے،تو ہمارا کسٹمر سپورٹ سٹاف اپنی طرف سے پوری کوشش کرے گا کہ جلد از جلد رسپونڈ کرے۔


کیا آپ کی بزنس یا لا اینفورسمنٹ سے متعلق کوئی انکوائری ہے؟
براہ مہربانی اس پتے پر ای-میل بھیجیں contact@localethereum.com۔