لوکل ایتھیریم وہ ہے جس سے لوگ ETH کو پیئر ٹو پیئر ایکسچینج کرتے ہیں

جلدی۔

چند منٹ میں پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں۔* 130+ ممالک میں کوئی بھی پیمنٹ میتھڈ استعمال کریں۔

دوستانا

تمام سامعین کے لئے بنایا گیا ٹریڈنگ انٹرفیس۔ 30 سیکنڈ میں ٹریڈنگ شروع کریں!

محفوظ۔

واحد مارکیٹ پلیس جو خود قدامت پسند اور اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہے۔

خریدنے اور بیچنے کہ آفرز دیکھیں

30 سے زائد پیمنٹ میتھڈز سے منتخب کریں۔

ایڈوکیش علی پے نقد ان پرسن گفٹ کارڈ انٹریک M-PESA مرکاڈو پاگو منی گرام پے پال کیوی سیپا سکرل ٹرانسفر وائز وینمو وی چیٹ پے ویب منی ویسٹرن یونیئن ینڈیکس۔منی

* زیادہ تر ٹریڈ چند منٹ میں مکمل ہو جاتی ہیں، لیکن یہ کافی حد تک منتخب کردہ پیمنٹ میتھڈ پر منحصر ہے۔

ہمارے 100,000+ صارفیں کیا کہتے ہیں:

لوکل ایتھیریم ایتھیریم ٹریڈ کرنے کا تیز اور محفوظ طریقہ ہے۔

— گم نام، روس

LE کا شکریہ، میں محفوظ طریقے سے پیسے کما سکتا ہوں اور اپنے آپ کو مہنگائی سے بچا سکتا ہوں۔

— گم نام، وینیزویلا

لوکل ایتھیریم کیسے کام کرتا ہے

1. دیکھیں کون خریدوفروخت کر رہا ہے۔

"آفرز" پر غور کریں۔ دینا میں کوئی بھی ETH خریدنے یا فروخت کرنے کی بڈ پوسٹ کر سکتا ہے۔ آفرز پیمنٹ میتھڈ، کرنسی، لوکیشن اور مقبولیت کے لحاظ سے فلٹر کی جا سکتیں ہیں۔

بینک ٹرانسفر سے لے لر گفٹ کارڈ تک—ہر پیمنٹ میتھڈ استعمال کرنے کی اجازت ہے۔

2. ٹریڈ کھولیں۔

ایسی آفر تلاش کریں جس سے آپ خوش ہوں اور یوزر کے ساتھ ٹریڈ کھولیں۔ جو قیمت آپ بیچنا یا خریدنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں، اور ریٹ کو لاک کریں۔

3. ایکسچینج کریں۔

جب سیلر ایسکرو اکاؤنٹ میں ETH ڈال دیتا ہے، تو بائر اس پلیٹ فارم سے باہر اس کو رقم ادا کرتا ہے۔ اینکرپٹڈ میسیجز کے ذریعے پیمنٹ کی تفصیلات پر بات چیت کی جاتی ہے۔

جب سیلر پیمنٹ کی تصدیق کر دیتا ہے، تو ETH ایسکرو سے بائر کو جاری کر دیا جاتا ہے۔

ڈیسینٹرائزیشن کے فائدے

اپنی کیز کنٹرول کریں۔

ایسکرو اکاؤنٹ ایک ڈیسینٹرائزڈ ایتھیریم سمارٹ کانٹریکٹ ہے۔ بجائے اس کے کہ آپ اپنے ETH کو ہولڈ کرنے کے لئے ایک سینٹرائزڈ اتھارٹی پر بھروسہ کریں، لوکل ایتھیریم کا ایسکرو سسٹم ٹرسٹ فری ہے۔

اپنی پرائیویسی کنٹرول کریں۔

ہر گفتگو ایک انوکھی خوفیا کی سے محفوظ کی گئی ہے جو گفتگو مکمل ہونے کے بعد خود ہی ختم ہو جاتی ہے۔ ہم آپ کے پیغامات صرف اس صورت میں دیکرپٹ کر سکتے ہیں کہ کی ہمیں خود دی جائے; مثلاً پیمنٹ ڈسپیوٹ کے دوران۔

اپنے والیٹ سے لاگ ان کریں.

اس کے علاوہ، آپ کمپیٹیبل ایتھیریم والیٹ کے ذریعے پاسورڈ کے بغیر لاگ ان کر سکتے ہیں۔ سب سے زیادہ معروف اور کمپیٹیبل والیٹس میں ایم ٹوکن، میٹا ماسک اور لیجر شامل ہیں۔

MetaMask imToken Cipher Coinbase Wallet GO! Wallet Mist
Ledger Status Trust Wallet WalletConnect tokenPocket DappGo

سن ایتھیریم والیٹس کے ساتھ آزمایا ہوا۔

ڈسکشن جوائن کریں

ہمارے ٹیلیگرام گروپس میں کرپٹو کی جدید خبروں سے اپ ٹو ڈیٹ رہیں اور دیگر ٹریڈرز اور سٹاف سے جڑیں۔